اب میں بھی مرنا چاہتا ہوں: سپینش ٹرین ڈڑائیور

اب میں بھی مرنا چاہتا ہوں: سپینش ٹرین ڈڑائیور
اب میں بھی مرنا چاہتا ہوں: سپینش ٹرین ڈڑائیور

  


لندن (بیورورپورٹ)سپین میں بلٹ ٹرین کے ڈرائیو ر مسٹر فرانسسکو جونز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حادثے کاذمہ دار ہے اور اسکی خواہش ہے کہ اسے موت آ جائے، وہ مرنا چاہتا ہے ۔چند یوم قبل سپین میں ایک بلٹ ٹرین جو 120میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ریلوے اسٹیشن کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئی تھی جس میں 80افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے ٹرین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوگیا تھا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی