ترسیلات زر کا حجم یومیہ 4کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 8کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ترسیلات زر کا حجم یومیہ 4کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 8کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                 لاہور ( کا مرس رپورٹر)بینکوں میں ترسیلات زر کا حجم دگنا ہو گیا ۔ گھر والوںکی عید کی تیاریوں میں کوئی کسر نہ رہ جائے اس لیے سمندر پار کام کرنے والے پاکستانی زیادہ سے زیادہ پیسے وطن بھیج رہے ہیں۔بینکاری ذرائع کے مطابق ترسیلات زر کا حجم یومیہ 4 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 8 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور توقع ہے کہ جولائی میں مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر سے بھی تجاوزکرجائیں ۔ماہرین کا کہنا ہے غیرملکی ادائیگیوں کے دباﺅ کو کم کرنے میں ترسیلات زر کا کرادار ہے جو گزشتہ مالی سال15 ارب ڈالر کی سطح بھی عبور کر گئے تھے۔

مزید :

کامرس -