کرکٹ 2018کامن ویلتھ گیمز میں شامل نہیں ہوگا،درخواست مسترد

کرکٹ 2018کامن ویلتھ گیمز میں شامل نہیں ہوگا،درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی( نیٹ نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2018کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ کی شمولیت کی درخواست مسترد کردی۔آئی سی سی نے آسٹریلیا میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم 2017کے دولت مشترکہ کھیلوں کے یوتھ مقابلوں میں کرکٹ کو شامل کیا جائے گا۔دولت مشترکہ کھیلوں کی فیڈریشن پرنس عمران نے 2012میں آئی سی کو تجویز دی تھی کہ کرکٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں کے بڑے مقابلوں کے بجائے جونیئر مقابلوں میں شامل کیا جائے ، آئی سی سی نے مختلف وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کر لیا کہ کرکٹ کو 2017کے کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شامل کرنے کی منظوری دی جائے۔آئی سی سی کے ترجمان نے میڈیا کو اس حوالے سے بتایا کہ 2014اور2018کے دولت مشترکہ مقابلوں میں کرکٹ کی مینز اور ویمنز ٹیمیں بھیجنے کے لیے غور وخوض کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کرکٹ کو شامل نہیں کیا جائے گاتا