سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اکنامک رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا سو روپے کمی سے اڑتالیس ہزار تین سو روپے پر آگیا۔عالمی مارکیٹ میں کموڈیٹی کی قیمتوں میں کمی اور ڈالر کی قدر میں اضافے پر سونے کی قیمت میں سات ڈالر کمی ہوئی۔ جس سے فی اونس سونا تیرہ سو ڈالر پر آگیا۔ اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا۔ جس سے دس گرام سونا پچاسی روپے کمی سے اکتالیس ہزار چار سو روپے پر آگیا۔ جبکہ فی تولہ سونا سو روپے کمی سے اڑتالیس ہزار تین سو روپے پر آگئی۔

مزید :

کامرس -