دیپکا پڈوکون امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کرینگی

دیپکا پڈوکون امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کرینگی
 دیپکا پڈوکون امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کرینگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان تشہیری مہم کے ساتھ عالمی رابطے کو تازہ کرنے کیلئے امریکہ اور کینیڈیا کا کے چند مشہور شہروں میں شوزکریں گے ۔فلم ہیپی نیو ایئر کی تشہیری مہم کے سلسلے میں اپنی ٹیم کے ہمراہ جن میں فلم کی ڈائریکٹر فرح خان ¾اداکارہ دیپیکا پڈووکون ¾ابھیشک بچن ¾بھومن ایرانی ¾سونو سوداور طاہا شاہ شامل ہیں ۔مشہور گلو کار یو یو ہنی سنگھ اور بے بی ڈول کانیکاکپور بھی دورے میں شامل ہیں جبکہ شاہ رخ خان کی معاون رقاصہ ملیکہ اروڑہ شوز کی خصوصی پرفارمر ہیں ۔شاہ رخ خان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مجھے بہت خوشی ہے کہ پوری دنیا سے لوگوں کا ڈھیرو ں محبت اور حمایت حاصل ہے ۔یہ ہمارا محبت کا جواب محبت سے دینے اور سب کا شکریہ ادا کرنے کا ایک اظہار ہے ۔

مزید :

کلچر -