ہالی ووڈ فلم "نائٹ کرالر" کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم "نائٹ کرالر" کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز)خوف و دہشت کے مناظر سے بھرپورکرائم تھرلر فلم نائٹ کرالر کا پہلا ٹریلر کاری کردیا گیا ہے۔ ڈین گلرائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آزاد صحافی کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک شہر میںہونے والے زیر زمین جرائم کی کھوج میں لگ کر اسے ختم کرنے کواپنی زندگی کا مقصد بنالیتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جیک گلن ہال،بل پاکسٹن،رینو رسو،ریاض احمد،کیون ریحم اور ایرک لانج سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ جینیفر فاکس کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم سترہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنا دی جائے گی۔

مزید :

کلچر -