سوپ سیریل ” کنیز “ میرے کیرئیر کے لئے سنگ میل ثابت ہو گی ‘ عمران بخاری ِ

سوپ سیریل ” کنیز “ میرے کیرئیر کے لئے سنگ میل ثابت ہو گی ‘ عمران بخاری ِ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی) ٹی وی کے مقبول اداکار و ماڈل عمران بخاری نے کہا ہے کہ ہدایتکار فیصل بخاری کی سوپ سیریل ” کنیز “ میرے کیرئیر کے لئے سنگ میل ثابت ہو گی ، میں نے اپنے کردار کے ساتھ خوب انصاف کیا ہے ، میرے سینئرز نے قدم قدم پر میری رہنمائی کی ہے جس پر تمام سینئر فنکاروں کا شکر گزار ہوں ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران بخاری نے کہا کہ ہدایتکار فیصل بخار ی میرے لیے گارڈ فادر کا درجہ رکھتے ہیں ۔

مزید :

کلچر -