”جلوے“ اور ”عیاش“ عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

”جلوے“ اور ”عیاش“ عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) پاکستانی فلم ”جلوے“ اور ”عیاش“ عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی جس کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں۔ عید پر فلم ”جلوے“ کے علاوہ ”عیاش“ بھی ریلیز ہورہی ہے۔
 ان فلموں میں زیادہ تر سٹیج اداکار نظر آئیں گے جن میں صائمہ خان‘ خوشبو‘ ناصر چنیوٹی‘ سخاوت ناز و دیگر شامل ہیں۔ اداکار ناصر چنیوٹی کا کہنا ہے کہ میں فلم ”جلوے“ کی ریلیز کے بعد زیادہ تر فلموں میں نظر آﺅں گا اور عید کے بعد بطور پروڈیوسر نئی فلم شروع کرنے والا ہوں۔

مزید :

کلچر -