نعمت ٹرسٹ کے زیر اہتمام آئی ڈی پیز کے کیمپوں میں راشن تقسیم

نعمت ٹرسٹ کے زیر اہتمام آئی ڈی پیز کے کیمپوں میں راشن تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( جنرل رپورٹر) نعمت ٹرسٹ کے زیر اہتمام آئی ڈی پیز کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے مختلف کیمپوں میں سینکڑوں افراد کو عید راشن پیکٹ تقسیم کیے گئےلاہور روانگی قبل سے ڈائریکٹر آپریشن عامر یوسف نے بتایا کے رمضان کے ساتھ ساتھ آئی ڈی پیز کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے نعمت ٹرسٹ نے عید راشن کو تقسیم کر کے ثابت کیا کہ ہم وزیر ستان کے محب وطن لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوںنے پاکستان کے عوام کے امن اور دہشت گردی کے خلاف اپنے گھروں کو چھوڑا اور کمیپوں میں پنا ہ لی انہوں نے کہا کہ ہمارا اداراہ آئیندہ بھی دُکھی انسانیت کی خدمت کے لیے بھر پور کام کرتا ر ہے گا عید راشن کی تقسیم میں نعمت ٹرسٹ کے مینجر حسن بٹ اور طاہر لطیف نے بھی حصہ لیا۔