اسینافاﺅنڈیشن ہائی سکول کے شاندار میٹرک نتائج، راضیہ جلیل نے 1001 نمبر حاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کی

اسینافاﺅنڈیشن ہائی سکول کے شاندار میٹرک نتائج، راضیہ جلیل نے 1001 نمبر حاصل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) اسینا فاﺅنڈیشن خوشی کے ساتھ میٹرک امتحان منعقدہ 2014ءکے شاندار نتائج کا اعلان کرتا ہے ۔ سکول کا نتیجہ سو فیصدر ہا ۔ زیادہ تر طالبات نے A+,Aاور Bگریڈ حاصل کئے۔راضیہ جلیل نے 1001نمبر لے کر سائنس گروپ میں اول پوزیشن حاصل کی، جبکہ فاطمہ نعیم راٹھور دوئم رہیں۔