مسلم ٹاون ، مرغیوں والاٹرک الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق، 2 افرادشدےد زخمی

مسلم ٹاون ، مرغیوں والاٹرک الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق، 2 افرادشدےد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)تھانہ مسلم ٹاون کی حدود میں مرغیوں کی ڈلیوری کرنے والاٹرک الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسلم ٹاﺅن موڑ کے قریب مرغیوں سے بھرا منی ٹرک نمبر LZG\7994تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گیا جس کی وجہ سے ٹرک کا ڈرائیور عرفان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس میں بیٹھے ہوئے دو افراد افضال اور بلا ل شدید زخمی ہوگئے۔واقع تیز رفتاری کی وجہ سے ٹرک کا دروازہ کھل جانے کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے میں 100سے زائد مرغیاں بھی مر گئیں۔

مزید :

علاقائی -