گرین ٹاؤ ن میں نا معلوم شخص کی 3سال کی بچی سے بد اخلاقی ،وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا

گرین ٹاؤ ن میں نا معلوم شخص کی 3سال کی بچی سے بد اخلاقی ،وزیر اعلی نے نوٹس لے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )گر ین ٹاؤ ن کے علاقہ میں نا معلو م در ند ہ صفت شخص نے 3سا لہ معصو م بچی کو بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔وز یر اعلی ٰ پنجا ب نے وا قعے کا نو ٹس لیا تو پو لیس نے بچی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل پہنچایا جہا ں اسے طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کہ علاقہ کے نشئی افرا د کو حرا ست میں لے کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گر ین ٹا ؤ ن مر یم کا لو نی کا ر ہا ئشی محنت کش اسلم کی 3سا لہ بیٹی (م) گزشتہ روز گھرسے پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گئی اور با گڑ یا ں کے قر یب نیم بیہو شی حا لت میں پا ئی گئی ۔ اہل علاقہ نے بچی کوطبی امدا د کے لئے ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے بد اخلاقی کی تصد یق کی ۔ میڈ یا پر خبر چلنے پروز یر اعلی ٰ پنجا ب نے نو ٹس لے لیا جس پر مقامی پو لیس حر کت میںآ گئی اور نا معلو م ا فرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کہ علاقے کے نشیوں اور بھکا ریوں کو حرا ست میں لے کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔ متا ثرہ بچی کے والدین نے بتا یا کہ ان کے کسی سے کو ئی د شمنی نہیں ہے معلو م نہیں کس در ند ے نے ان کی معصوم پری کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا د یا ہے ۔ہسپتا ل انتظا میہ کا طبی امدا د کے حو الے سے تعاون ناکافی ہے۔

مزید :

علاقائی -