مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا

مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرائم سیل)صوبائی دارلحکومت میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا جبکہ آگ لگنے سے معمر خاتون جھلس گئی جسے تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ جوہر ٹاؤن میں واقع بیوٹی پارلر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں ملازمہ معمر خاتون شمیم جھلس گئی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ سمن آباد پکی ٹھٹھی میں واقع عرفان کے گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

مزید :

علاقائی -