پنڈ آرائیاں آپریشن میں ہلاک ہونے والا دہشتگرد ذوالفقاراوکاڑہ میں سپرد خاک

پنڈ آرائیاں آپریشن میں ہلاک ہونے والا دہشتگرد ذوالفقاراوکاڑہ میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)پنڈ آرائیاں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے دہشتگرد کی نعش کا پوسٹ مارٹم جناح ہسپتال میںگزشتہ روز کر دیا گیا۔نعش کو پولیس نے اوکاڑہ میں سپردخاک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنڈ آرائیاں میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشتگرد ذوالفقار کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے ورثا کے حوالے کرنے کی بجائے اس کے آبائی گاﺅں اوکاڑہ میں سپرد خاک کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -