ساہیوال:سلنڈر پھٹنے کے نتیجہ میں ایک اور زخمی نوجوان چل بسا

ساہیوال:سلنڈر پھٹنے کے نتیجہ میں ایک اور زخمی نوجوان چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال(بیورورپورٹ)سلنڈر پھٹنے کے نتیجہ میں ایک اور زخمی نوجوان چل بسا ‘مرنے والوں کی تعداد 6ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اڈا بوٹی پال پر گیس سلنڈر کی دکان میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے 8افراد زخمی ہو ئے تھے جنہیں فوری طو رپر ڈی ایچ کیو ہسپتال داخل کرایاگیا تھا جن میںسے 6افراد کو لاہور کے ہسپتال ریفر کیا گیا تھا جہاں پر مختلف اوقات میں 5زخمی نوجوان دم توڑ گئے تھے ۔آج چھٹا زخمی فہد غفار بھی چل بسا ۔ فہد غفار مرنے والے دکاندار نعمان غفار کا بھائی ہے ۔

مزید :

علاقائی -