وزیراعلیٰ کا 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہورکے علاقہ گرین ٹاﺅن میں 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ بچی کو ہسپتال میں بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں اور ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -