عمران کا افتخار چودھری کے نوٹس کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ

عمران کا افتخار چودھری کے نوٹس کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ
عمران کا افتخار چودھری کے نوٹس کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جسٹس (ر) افتخار محمد چودھری کے نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کر تے ہوئے وکلاءکو نوٹس کا جائزہ لیکر جواب تیار کر نے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تاحال سا بق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا نوٹس موصول نہیں ہوسکا ہے لیکن میڈیا میں سامنے آنیوالے اس نوٹس کا عمران خان اور انکے وکلاءنے جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔

مزید :

لاہور -