داعش کے جنگجوﺅں کا حملہ ، 50 شامی فوجی جاں بحق

داعش کے جنگجوﺅں کا حملہ ، 50 شامی فوجی جاں بحق
داعش کے جنگجوﺅں کا حملہ ، 50 شامی فوجی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (ویب ڈیسک ) داعش کے جنگجوﺅں کے شامی فورسز پر حملہ کے نتیجے میں 50 فوجی مارے گئے ۔ آبزروسٹری ڈائریکٹر رامی عبد الرحمن کے مطابق داعش کے جنگجوﺅں نے فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا اور ان میں سے زیادہ تر کا سر قلم کر دیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق 75 شامی فوجیوں کو گرفتار کیا گیا تھا جس میں سے 50 کو زندگی سے محروم کر دیا گیا ۔ شامی فوج کی 17 ویں ڈویژن کے ترجمان نے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔