سندھ : عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ : عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہ کرنے کا فیصلہ
سندھ : عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کی طرح سندھ میں بھی عید کے موقع پر آئندہ ہفتے سی این جی کا ناغہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔سوئی سدرن حکام کے مطابق عید کے موقع پر آئندہ ہفتے سندھ بھر میں5روز تک مسلسل سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی پنجاب میں آئندہ ہفتے گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان پہلے ہی کرچکے ہیں۔

مزید :

کراچی -