ایک سال کے دوران آلو کی قیمت میں 132 گنا اضافہ

ایک سال کے دوران آلو کی قیمت میں 132 گنا اضافہ
 ایک سال کے دوران آلو کی قیمت میں 132 گنا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(ما نیٹر نگ ڈیسک )گزشتہ ہفتے ریکارڈ کی جانے والی اشیا کی قیمتوں کے مطابق ایک سال کے دوران آلو 132 فیصد اورکیلے 26 فیصد مہنگے ہوئے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 24 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں مہنگائی کی شرح گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے 7 اعشایہ 52 فیصد رہی۔ایک سال میں مرغی اور انڈے بھی 20 فیصد مہنگے ہوگئے اوراسکے علاوہ دالوں میں مسور کی دال کے نرخ 17 فیصد اور مونگ 27 فیصد مہنگی ہوئی۔عوام کا کہنا ہے کہ بے لگام مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے حکومت پرائس کنٹرول کے نظام کو موثر کرنے کے ساتھ منافع خوری کی بھی روک تھام کرے۔

مزید :

بزنس -