شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دیدیا

شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دیدیا
 شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دیدیا

  


ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹو جینگ شخصیت قرار دیکر ان کا کردارادا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ایک تقریب کے دوران شردھا کپور نے کرینہ کپور کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا پردہ سکرین پر کرینہ کپور جیسا کردار ادا کرنا چاہونگی، انہوں نے کہا کہ کبھی خوشی کبھی غم، جب وی میٹ میں کرینہ کپور نے بہترین اداکاری کی ہے۔

مزید : کلچر