فالسہ کو ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے ، محکمہ زراعت پنجاب

فالسہ کو ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے ، محکمہ زراعت پنجاب

راولپنڈی (این این آئی) محکمہ زاعت پنجاب نے کہا ہے کہ فالسہ کا پو د ا نہا یت سخت جا ن اور خشکی کو بر دا شت کر نیوا لا ہے۔ ترجمان کے مطا بق فالسہ کو ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے۔ یہ پت جھڑ پو د ا ہے جو سطح سمند ر سے 3 ہزا ر فٹ کی بلند ی تک کا شت کیا جا سکتا ہے۔ فالسہ کی افزا ئش بذ ریعہ کا شت کی جا تی ہے ز مین کو ا چھی طرح تیا ر کر کے اس میں گوبر کی کھاد ملا کر پٹر یا ں بنا لیں پھر ا ن پٹر یو ں پر ا یک انچ کی گہر ائی پر بیج کا شت کریں فالسہ کا بیج فصل کی کا شت کے بعد جو لا ئی میں کا شت کیا جا تا ہے۔ بیج 15دن کے بعد ا گنا شروع ہو جا تا ہے ا س کی پنیر ی جنور ی یا فرور ی میں منتقل کی جا تی ہے ا گر مر بع شکل میں 8 فٹ کے فاصلے پر پو د ے لگا ئے جا ئیں تو ایکڑ میں 680پو د ے لگتے ہیں شگو فے پھوٹنے سے ما ہ فرور ی میں پو د ے با غ میں منتقل کر تے ہیں پودوں کو ز مین سے اکھاڑ لیتے ہیں جڑ یو ں کی مٹی جھاڑ کر پو د ے لگا کر فورا پا نی دینا چا ہیے۔

فالسہ میں شا خ تر اشی کو بہت اہمیت حاصل ہے کیو نکہ پھل نئی شاخو ں پر لگتا ہے ا س سے ز یاد ہ شاخین بنتی ہیں فرور ی کے مہینہ میں شاخ تراشی کر نی چا ہیے تا کہ سر د ی سے نئی شاخیں متاثر نہ ہو ں شا خ تر اشی سے پو دا پھیلنے اور ز یا د ہ شاخین نکلنے کی و جہ سے خو ب با ر آور ہوتا ہے ز مین سے تین سے 4فٹ کی بلند ی پر شاخوں کو کا ٹ د ینا چا ہیے شاخوں کو دوسر ے پھلدا ر پو د ے کی طرح دسمبر اور جنور ی میں کھا د دینی چا ہیے گوبر کی کھاد 10کلوگرا م 1/4کلوگرا م اور یو ر یا 1/4گرا م فی پو دا د ینی اچھی ہوتی ہے کھا دد ینے پر پانی ضرور ی ہے فالسہ میں خشک سالی کا مقا بلہ کر نے کی بڑی صلا حیت ہو تی ہے ا یک پو د ے تقریبا 10سے 12کلوگرا م فا لسہ حاصل ہو تا ہے۔

مزید : کامرس