اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 30 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 30 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) کی جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس 30 جولائی کو ہوگا۔ ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر نقوی نے بتایا کہ اجلاس ایسوسی ایشن کے 32 میں سے 28 ممبران کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی