اسینا فاؤنڈیشن سکول کا میٹر ک کے امتحانات میں رزلٹ 100فیصد رہا
لاہور(پ ر) اسینا فاؤنڈیشن ہائی سکول کا میٹرک کا رزلٹ 100فیصد رہا زیادہ تر طالبات نے اے ،اے اور بی گریڈ حاصل کئے نور الہدی نے 1025نمبر لے کر سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی مریم احتشام 898نمبر لے کر دوئم اور رابعہ شاہد 853نمبروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں