کینٹ میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کینٹ میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)میٹ انسپکٹر کینٹ بورڈ لاہور سید امجد علی شاہ نے نادر آباد،نشاط کالونی ،بھٹہ چوک اور حسنین آباد میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا 5من گوشت پکڑ لیا اور 6قصائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیااس موقع پر سید امجد علی شاہ نے کہا کہ کسی کو بھی انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصائیوں کو ہرگز بھی معاف نہیں کیا جائے گا