مغل پو رہ ، طا لب علم کواغو ا کرکے تا وان ما نگنے والے دو ملز مان گر فتا ر

مغل پو رہ ، طا لب علم کواغو ا کرکے تا وان ما نگنے والے دو ملز مان گر فتا ر

لا ہور (کر ائم سیل )مغل پو رہ میں بی کا م کے طا لب علم کا اغو ا ، پو لیس نے 5لا کھ روپے تا وان ما نگنے والے دو ملز مو ں کو مو با ئل فو ن کی کا ل ٹر یس کرکے گر فتا ر کر لیا ،طا لب علم کے بحفا ظت گھر پہنچنے پر والد ین بیٹے سے لپٹ کر خو شی کے آ نسو بہا تے رہے۔تفصیلا ت کے مطا بق مغل پو رہ کے علا قے ورکشا پ روڈ سے دو ملز م بی کا م کے طا لب علم 20سا لہ وجیہہ اسلم کو اغو ا کر کے نا معلو م مقا م پر لے گئے جس کے اغو ا کا مقد مہ تھا نہ مغل پو رہ میں درج کیا گیا ۔ ایس پی سو ل لا ئنز ہا رون جو ئیہ کی ہدایت پر ایس ایچ اومغلپو رہ شہبا ز علی نے مو با ئل ٹر یکینگ سسٹم کا استعما ل کر تے ہو ئے 5لا کھ روپے تا وان ما نگنے والے ملز مو ں کے ٹھکانے کا سر اغ لگا کر چھا پہ ما را ۔پو لیس نے دونو ں ملز مو ں بشا رت اور خر م کو گر فتا ر کرکے مغو ی طا لب علم کو با ز یا ب کر والیا ۔

وجیہہ اسلم کے گھر پہنچتے ہی والد ین اس سے لپٹ کر فر ط جذ با ت سے ر رو پڑ ے۔اس با رے میں مغو ی کے والد اسلم نے کہا کہ میر ا بیٹا زند ہ بچ کر آ گیا میں اللہ تعا لی کا بہت مشکو ر ہو ں اور میر ے بیٹے کو با ز یا ب کر وانے والے پو لیس اہلکا روں کا بھی میں شکر یہ ادا کر تا ہو ں انہو ں نے فر ض شنا سی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے میر ے بیٹے کو ملز مو ں کے چنگل سے نکال لیا ۔

مزید : علاقائی