جاں بحق ہونے والی علیزہ چوتھی کلاس کی طالبہ تھی

جاں بحق ہونے والی علیزہ چوتھی کلاس کی طالبہ تھی

لاہور(کرائم سیل) خستہ مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والی 9سالہ علیزہ نشتر کالونی کی رہائشی تھی ۔متوفیہ کے رشتہ داروں نے بتایا کہ علیزہ چوتھی کلاس کی طالبہ تھی اور یہاں والد اشرف کے ساتھ اپنی پھوپھی سے ملنے آئی تھی کہ یہ حادثہ پیش آ گیا۔

مزید : علاقائی