بنگلہ دیش کا ایک گاﺅں انسانی سمگلنگ کا مرکز بن گیا

بنگلہ دیش کا ایک گاﺅں انسانی سمگلنگ کا مرکز بن گیا
بنگلہ دیش کا ایک گاﺅں انسانی سمگلنگ کا مرکز بن گیا

  

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش اور میانمار کے سرحدی جزیرے کے گاﺅں میں انسانی سمگلنگ کا دھندا عروج پر پہنچ گیا ۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے ساتھ سرحدی جزیرے پر واقع ہے۔ انسانی سمگلر لوگوں کو بیرون ملک ملازمت دلانے کے بہانے کھلے سمندر میں لے جاتے ہیں اور تھائی لینڈ کے سرحدی علاقے میں واقع کیمپوں میں قید کردیتے ہیں، پھر ان کے لواحقین سے رہائی کے عوض تین ہزار ڈالر طلب کئے جاتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی