پھل فروخت کرکے بیمار والدین کی خدمت کرنیوالا علی حمزہ آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن لے گیا
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے غریب طالبعلم علی حمزہ ولد محمد بوٹا نے 1003 نمبر حاصل کرکے آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی وہ مین بازار میں پھل فروخت کرکے بیمار الدین کی خدمت اور گھر کا خود چلاتا ہے۔