دلشان نے ون ڈے کریئر میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے

دلشان نے ون ڈے کریئر میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے
دلشان نے ون ڈے کریئر میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے

  

ہمبٹن ٹوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی دلشان نے ون ڈے کریئر میں10 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا ک درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ ہمبٹن میں جاری ہے جہاں دلشان نے شاندار بیٹنگ کاآغاز کرتے ہوئے 63رنز کی اننگ کھیل کر رن آوٹ ہو گئے لیکن انہوں نے پاکستان کیخلاف اس آخری ون ڈے میچ میں10 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑیوں میں اپنا نام لکھوا لیاہے ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں