پاکستان اور چیمپیئنز ٹرافی کے درمیان صرف ایک چیز باقی رہ گئی

پاکستان اور چیمپیئنز ٹرافی کے درمیان صرف ایک چیز باقی رہ گئی
پاکستان اور چیمپیئنز ٹرافی کے درمیان صرف ایک چیز باقی رہ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہمبٹنوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو 2-3سے شکست دے دی ہے اور ابھی بھی ویسٹ انڈیز آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں نویں پوزیشن پر  موجود ہے جس کا مطلب ہے کہ اگر30 ستمبر تک کو ئی ون ڈے سیریز نہیں ہوتی تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کر جائے گا ۔
واضح رہے کہ خبریں آرہی ہیں کہ ویسٹ انڈیز بھارت کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلناچاہتاہے لیکن شائد وقت کی کمی کے باعث سریز نہ ہو سکے اور پاکستان کوالیفائی کر جائے گا۔اگر ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ون ڈے سریز ہوتی ہے اور ویسٹ انڈیز بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہو جاتاہے تو ویسٹ انڈیز آئی سی سی رینکنگ میں9ویں سے 8ویں پوزیشن پر چلا جائے جبکہ پاکستان آٹھویں سے نویں پر آجائے گا جس کے باعث پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کر سکے گا ۔

مزید :

کھیل -