اس 60 سالہ خاتون پر کس شرمناک کام کے بدلے مَرد نوٹوں کی بارش کرتے ہیں، جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 60سالہ سینڈرا لامورگیز نامی اس خاتون پر مرد ایک ایسے شرمناک کام کے عوض نوٹوں کی بارش کرتے ہیں کہ جان کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ ہفنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مرد سینڈرا کی غلامی کرنے کے عوض اس کو رقم ادا کرتے ہیں۔ وہ اس کے پاس آتے ہیں اور خود کو اس کے حوالے کر دیتے ہیں۔ یہ ان کو برہنہ کرکے ان پر تشدد کرتی ہے، آگ سے جلاتی ہے۔ غرض جو اس کے دل میں آتا ہے وہ کر سکتی ہے اور مرد خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر اس کے حوالے کرکے خوش ہوتے اور ادائیگی کرتے ہیں۔
دنیا کا وہ واحد گاﺅں جہاں صرف خواتین رہتی ہیں، کسی مرد کو داخلے کی بھی اجازت نہیں کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں بھر آئیں گی
رپورٹ کے مطابق پہلی بار سینڈرا کی اپنے ایک ”گاہک“ کے ساتھ تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اس کی پشت پر درے مار رہی ہوتی ہے۔ دوسری تصویر میں وہ اس مرد کو باندھ کر اس کے پیروں کو آگ سے جلا رہی ہوتی ہے۔ایک اور تصویر میں اس نے برہنہ مرد کو ایک میز پر الٹا لٹا رکھا ہوتا ہے اور اس پر کوڑے برسا رہی ہوتی ہے۔ سینڈرا شروع ہی سے یہ کاروبار کر رہی ہے۔
ان تصاویر کے ساتھ اس کی اپنے گاہک کے ساتھ کی گئی گفتگو بھی منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ اس سے پوچھتی ہے کہ ”میں تمہارے ساتھ کیا کرنے جا رہی ہوں؟“ مرد جواب دیتا ہے کہ ”مالکن! آپ جو چاہو، کرو۔“سینڈرا اس کا یہ جواب سن کر اسے پیٹنے کے لیے کوڑا اٹھاتے ہوئے کہتی ہے ”تمہارے یہ الفاظ میرے کانوں کے لیے موسیقی کا سا اثر رکھتے ہیں۔“اس کے بعد وہ اس پر ہلکا تشدد شروع کر دیتی ہے۔ وہ سالوں سے یہی شرمناک کاروبار کر رہی ہے اور اس کے گاہک مرد اس پر لاکھوں ڈالر لٹا چکے ہیں۔