ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ

ہانگ کانگ(آن لائن)ہانگ کانگ سٹاکس منگل کے روزمعمولی اضافے کے ساتھ بندہوئیں،جیساکہ فیڈرل ریزروکے تازہ ترین پالیسی اجلاس سے قبل وال سٹریٹ سے نیم گرم لیڈکے باعث دن میں کاروبارمیں اونچ نیچ لگی رہی ۔ہینگ سینگ انڈیکس5.22پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 26852.05پربندہوا۔بنچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس0.21فیصدیا6.91پوائنٹس کمی کے ساتھ 3243.69رہااورشنژن جامع انڈیکس جوکہ چین کی دوسری سٹاکس ایکسچینج ہے 0.33فیصدیا6.08پوائنٹس کمی کے ساتھ 1848.59رہا۔

#/s#

مزید : کامرس