مادھوری کو دیکھ کر رقص کا شوق پیدا ہوا،مہک نور

مادھوری کو دیکھ کر رقص کا شوق پیدا ہوا،مہک نور
 مادھوری کو دیکھ کر رقص کا شوق پیدا ہوا،مہک نور

  

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو دیکھ کر رقص کرنے کا شوق پیدا ہوااور میں نے باقاعدہ ڈانس سیکھنا شروع کردیااور آج شائقین میری ڈانس پرفارمنس اور اداکاری کو پسند کررہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ 5سال سے سٹیج سے وابستہ رہنے کی وجہ بھی شائقین ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلموں کی بھی آفرز ہورہی ہیں لیکن اگر بھارت سے آفر آئی تو ضرور کام کرونگی۔انہوں نے کہا کہ سٹیج پر اداکاری کرنا مشکل کام ہے اس میں آپ براہ راست شائقین کو لطف اندوز کررہے ہوتے ہیں۔

مزید : کلچر