کامیاب ڈراموں کیلئے نامور اداکاروں کو کاسٹ کرنا ہوگا،سوہائے ابڑو

کامیاب ڈراموں کیلئے نامور اداکاروں کو کاسٹ کرنا ہوگا،سوہائے ابڑو
 کامیاب ڈراموں کیلئے نامور اداکاروں کو کاسٹ کرنا ہوگا،سوہائے ابڑو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑونے کہا ہے کہ ڈراموں کی کامیابی کے لئے مقبول اداکاروں کو کاسٹ کرنابے حد ضروری ہے ۔اداکارہ جو ان دنوں مختلف ڈراموں میں اہم کردار نبھا رہی ہیں ۔سوہائے علی ابڑونے کہا کہ ڈراموں کی کامیابی کے لئے مقبول اداکاروں کو اس کا حصہ بنانا ضروری ہے یہ ایک بااثر ٹوٹکہ ہے ۔ڈرامہ سیریل146146آدھی گواہی145145میں اپنے کیرئیر کا یادگار کردار ادا کیا ہے ۔اس ڈرامہ سیریل کو عاطف راٹھور نے ڈائریکٹ کیا ہے۔146146آدھی گواہی145145ان دنوں نجی چینل سے کامیابی کے ساتھ آن ائیر ہے۔میرا فلموں میں کام کا تجربہ کامیاب رہا۔

مزید :

کلچر -