سیف علی خان اور کرینہ کپور چھٹیوں پر سوئٹزرلینڈ روانہ

سیف علی خان اور کرینہ کپور چھٹیوں پر سوئٹزرلینڈ روانہ

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور چھٹیوں پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیف علی خان بیوی کرینہ کپور خان اور بیٹے تیمور کے ساتھ 2 ہفتے کی چھٹیوں پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے جہاں وہ رائل جستاد پیلس میں قیام کریں گے۔

مزید : کلچر