چنکی پانڈے فلم ’’ساہو ‘‘ کا حصہ بن گئے

چنکی پانڈے فلم ’’ساہو ‘‘ کا حصہ بن گئے
 چنکی پانڈے فلم ’’ساہو ‘‘ کا حصہ بن گئے

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے فلم ’’ساہو ‘‘ کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار پرابھاس نے فلم ’’باہو بلی 2 ‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنی دوسری فلم ’’ساہو‘‘ پر کام شروع کر دیا ہے فلم میں بالی وڈ اداکار انوشکا شیٹھی ،اور نیل نیتن مکیش مرزکی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اداکار چنکی پانڈے بھی فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔فلم کا حصہ بننے پر چنکی پانڈے بہت پر جوش ہیں

مزید : کلچر