جگنو انٹرنیشنل کے زیراہتمام منتظم الحمراادبی بیٹھک

جگنو انٹرنیشنل کے زیراہتمام منتظم الحمراادبی بیٹھک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر ) علمی ،ادبی ،سماجی وثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیراہتمام منتظم الحمراادبی بیٹھک۔ لیاقت جنجوعہ (مرحوم ) کاتعزیتی ریفرنس اور ماہانہ مشاعر ہ منعقد ہوا۔ صدارت ممتاز دانشوراورشاعرہ وکٹوریہ پٹیرک نے کی جبکہ چیف ایگزیکٹیوایم زیڈکنول،مقصود چغتائی ،کامران لیاقت ،نگہت ارشاد ،خوبصورت لب لہجہ کی شاعر ہ گلشن عزیز، اسما ء،ندیم ،ندیم طارق ،حاجی رمضان،ماجدخان،شگفتہ غزل ہاشمی ،فردوس نقوی ،عزیزشیخ ،ڈاکٹرایم ابرار، سید فراست بخاری ،ممتازٹی وی وفلم سٹارمسعود اختراودیگرنے شرکت کی ۔شاعر و ادیب مظفراحمد مظفرنے لیاقت مرحوم کے حوالے سے کلام بذریعہ آڈیوسنایا،دوسری نشست میں ناصرادیب ناصر،صائمہ اشرف ،مظہرجعفری ،ڈاکٹرایم ابرار،عالیہ بخاری ہالہ ،فراست بخاری ،اسلم شوق ،شگفتہ غزل ہاشمی اور دیگر نے اپنے خوبصورت کلام سے محفل کوگرمایا۔