مفتی مشتاق احمد نوری حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے کل روانہ ہونگے

مفتی مشتاق احمد نوری حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے کل روانہ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) چیئرمین تحریک فروغ اسلام ، صدر تنظیم علماء اہل سنت اور ناظم اعلی جامعہ شہابیہ اچھرہ لاہور مفتی مشتاق احمد نوری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جمعرات -27 جولائی کو لاہور سے حجاز مقدس کے لیے عازم سفرہورہے ہیں- اللہ کریم ان کے سفر میں آسانیاں اور راحتیں نصیب کرے۔



- اور صحت و تندرستی کے ساتھ مقدس سفر کی انجام دہی کی توفیق عطا فرمائے-