تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور(پ ر) ایک نعش جسکا نام و پتہ قاسم ولد سلطان قوم سید سکنہ دھیر کے پنڈ گرین ٹاؤن لاہور معلوم ہوا ہے۔15جولائی کو بالمقابل رائل شادی ہال علاقہ تھانہ رائے ونڈ سٹی لاہور سٹرک کے کنارے پڑی ہوئی ملی ہے جس کے ورثاء کی تلاش ہے۔ اگر کوئی وارث ہو تو رانا نعیم اللہ خان انچارج انویسٹی گیشن رائے ونڈ سے رابطہ کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4