نارووال، زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق ، پانچ افراد شدید زخمی

نارووال، زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق ، پانچ افراد ...
نارووال، زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق ، پانچ افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)نارووال کے نواحی گاؤں رجادہ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق پانچ افراد شدیدزخمی ہو گئے ۔
تفصیل کے مطابق نارووال کے نواحی گاؤں رجادہ میں دوگروہوں کے مابین زمین کے تنازعہ پر تصادم ، اندھا دھند فائرنگ کی زند میں آنیوالی 14سالہ بچی موقع پر دم توڑ گئی جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی گئی ۔جبکہ پولیس تھانہ صدر نے بچی کی نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعدورثاء کے حوالے کر دی ہے ۔

مزید :

نارووال -