سیلاب کے پیش نظر راوی کے اندر موجود جھگی نشینوں کا سروے

سیلاب کے پیش نظر راوی کے اندر موجود جھگی نشینوں کا سروے

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ،ریسکیو1122اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے دریائے راوی کے بیڈ میں مو جود جھگیوں میں رہنے والے افراد کا سروے کیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے بتایا کہ اہلکار سروے میں اس بات کا تعین کر رہے ہیں کہ لو اور ہائی سیلاب میں کتنے لو گ متا ثر ہو سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1