فنڈز آتے ہی کام شروع کر دیا جائے گا،چیف انجینئر اسرار سعید

فنڈز آتے ہی کام شروع کر دیا جائے گا،چیف انجینئر اسرار سعید

لاہور(نمائندہ پاکستان) ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف انجینئر اسرار سعید سے ان کے دفتر رابطہ قائم کیا گیا تو انہوں نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی کمی کے باعث یہ کام تاخیر کا شکار ہے آئندہ انیوالے ماہ میں یہ کام شروع کروا دیا جائے گا ۔یاد رہے کہ فنڈز کی عدم دستیابی کے باوجود ٹینڈر جاری کرنا محکمانہ غفلت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1