قوم پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے،اشرفبھٹی

قوم پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے،اشرفبھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ قوم کا بچہ بچہ چاہتا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے الگ ہو جائیں ،پوری قوم ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے پیپلز پارٹی کے قائدین آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہے