دی کینیڈین سسٹم آفسکولز اینڈ اکیڈمی‘ چائنہ سکیم کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان
لاہور(پ ر) دی کینیڈین سسٹم آف سکولز اینڈ اکیڈمی‘ چائنہ سکیم‘گوجرپورہ‘لاہورکے طلبا و طالبات اوراساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور مدرسہ رحیمیہ خورشید بی بی میموریل‘ نواز کالونی‘ باگڑیاں‘لاہورکی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔
اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے جامعہ فاطمیہ بنات المسلمین‘ گنج مغلپورہ‘لاہور‘جامعہ رسولیہ خورشدیہ‘ سگیاں روڈ‘ شاہدرہ‘لاہور کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 206تھی۔