وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے،زاہد ہ اظہر

وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے،زاہد ہ اظہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی ڈسٹرکٹ ممبر زاہدہ اظہر نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائد میاں محمد نواز شریف ‘ میاں محمد شہباز شریف اور مریم نواز کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں ہم نے اپنے قائدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کردیا ہے اور مخالفین کو پیغام دیدیا ہے کہ ہم ہر حال میں اپنے قائدین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ہمارے سیاسی مخالفین سن لیں کہ ان کے ساتھ تو کوئی نہیں کھڑا ہے لیکن نواز شریف کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے یہ اتنی سازشیں کریں جتنی کل کو برداشت کر سکیں ۔