اچھرہ ، کینٹ ، مصظفٰی آباد اور غازی آباد میں 10لاکھ 55ہزار مالیت کے ڈاکے

اچھرہ ، کینٹ ، مصظفٰی آباد اور غازی آباد میں 10لاکھ 55ہزار مالیت کے ڈاکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق اچھر ہ کے علاقے میں شعیب کی فیملی کو یر غما ل3لا کھ مالیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سر ور روڈ کے علا قہ میں مجید کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ35ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔مصطفی آ با د کے علا قہ میں مد ثر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ55 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ غا زی آ با د کے علا قہ میں مبشر کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔لو ئر ما ل کے علا قہ سے اختر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ہر بنس پو رہ کے علا قہ میں فیض کی فیملی کو یر غما ل بنا کر65ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے۔علاوہ ازیں چو ہنگ میں سہیل،شا د ما ن میں فیصل کی گاڑیاں اوربا ٹا پو ر میں فر از،والٹن روڈ میں فر حا ن ،منا واں میں ند یم ،شا ہد رہ میں مشتا ق اورنو اب ٹا ؤ ن میں اختر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -