ایران نے غیرقانونی طور پر یورپ جانیوالے 67پاکستانی گرفتارکرلئے

ایران نے غیرقانونی طور پر یورپ جانیوالے 67پاکستانی گرفتارکرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چاغی(آن لائن)ایران نے غیرقانونی طور پر یورپ جانیوالے 67پاکستانی باشندوں کوبارڈرسے گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔منگل کے روز ایران کے سکیورٹی حکام نے تفتان بارڈرسے 67پاکستانیوں کوگرفتارکرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا،ایرانی حکام کے مطابق پاکستانی باشندے غیرقانونی طورپریورپ جاناچاہتے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -