کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

تتلے عالی ( نمائندہ پاکستان )بجلی کی انتہائی نیچی الیون کے وی سے کرنٹ لگنے سے 18سالہ نوجوان جاں بحق ،تفصیل کے مطابق کھیالی شاہ پور محلہ عصمت ٹاؤن کا رہائشی اٹھارہ سالہ نوجوان محمد شاہد لوہے کا دروازہ سر پر اٹھا کر جارہا تھا کہ بجلی کی نتہائی نیچی الیون کے وی کی تاریں وروازہ کو ٹکرانے سے بجلی کے کرنٹ سے جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

مزید : علاقائی