صو با ئی دارا لحکومت میں سر چ آپریشن، 27مشتبہ افرا د گرفتار

صو با ئی دارا لحکومت میں سر چ آپریشن، 27مشتبہ افرا د گرفتار

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)صو با ئی دارا لحکومت میں مختلف مقاما ت پر پو لیس اور حساس ادارو ں نے مشتر کہ سر چ آپریشن کے دوارن 27مشتبہ افرا د کو حرا ست میں لیا گیا ہے ،جبکہ 2سوسے زائد گھرو ں کے کو ائف چیک کئے گئے ۔ پو لیس کے مطا بق اقبا ل ٹاون ، سولا لائن ،سٹی ڈویژن میں پو لیس اور حسا س ادارو ں نے با ئیو میٹر ک مشینوں کے ذر یعے مختلف مقاما ت پر سر چ آپریشن کے دوران در جنو ں افرا د کے کوائف چیک کئے جن میں سے نا مکمل کو ائف اور مشکو ک 27افرا د کو حرا ست میں لیا گیا ، اسی طرح دوران آپریشن دو سو سے زائد گھروں کے کوائف کی بھی چھان بین کی گئی ۔

مزید : صفحہ آخر